بیروت ، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک)لبنان اور غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، طبی مراکز پر اسرائیلی بمباری، درجنوں شہید ، غزہ میں 100فلسطینی ، لبنان میں 28طبی کارکن شہید، حزب اللہ کا 17اصیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ ۔لبنان اور غزہ میں اسرائیلی طیاروں نے تباہی مچادی ، درجنوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں تین دنوں میں تیسری بار اسکولوں کو نشانہ بنادیا جہاں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پناہ گزین کیمپ قائم تھے، غزہ میں 24گھنٹوں میں 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، لبنان میں بھی اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں اور طبی مراکز پر بمباری کی ہے جس میں 28 طبی کارکن شہید ہوگئے ہیں ،لبنانی فوج کےمطابق جمعرات کے روزاسرائیلی بمباری میں ان کے دو فوجیوں کی شہادت کے بعد فوج نے بھی اسرائیل پر جوابی حملے کئے ہیں۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...