اسلام آباد(طاہر خلیل )صدر مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی تقریب کے دوران، ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو اسلامی دنیا کے مفاد کیلئے حمایت اور پاکستان کا اچھا دوست ہونے کے اعتراف میں نشان پاکستان کا ایوارڈ دیا۔ تقریب میں شہباز شریف، سروسز چیفس اور دیگر کی شرکت ، انور ابراہیم کی صدر زرداری سے بھی ملاقات، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، سروسز چیفس، سفارتکاروں اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ قبل ازیں جمعرات کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری او ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...