اسلام آباد ( ایوب ناصر ) چیف جسٹس کو عدالت میں دھمکی دینے والا PTI وکیل گرفتار مصطفین کاظمی ایڈووکیٹ کو انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ مصطفین کاظمی تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، پی ٹی آئی کےبیرسٹر گوہر،سواتی ، فراز، کھوسہ سمیت 20 رہنما نامزد، گرفتاری کے بعدملزم کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ، تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ایف آئی آر نمبر463 جو ایس ایچ او اشفاق احمد کی مدعیت میں درج کی گئی ہے میں جان سے مار دینے کی دھمکیاں دینے ، سرکاری امور میں مداخلت ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، پولیس مزاحمت ، راستہ بند کرنے ، سیون اے ٹی اے ،الیون ایکس اے ٹی اے اور نئے قانون پر امن اجتماع کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...