لاہور ( آن لائن ) بانی ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بانی نے اپنی بیٹی کو ملکی سیاست میں شامل کرنے کے لیے لندن سے کراچی بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان کی صاحبزادی جو لندن میں ہی مقیم ہیں اور وہی پر انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کی ہے نے اپنے والد کی جگہ سیاست کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کراچی اپنے والد کے آبائی حلقہ عزیز آباد کے علاقہ سے الیکشن لڑیں گی تاہم وہ پاکستان میں ایم کیو ایم پاکستان کے پلیٹ فارم سے سیاست کریں گی جن کی پاکستان آمد کا ایم کیو ایم پاکستان باقاعدہ اعلان کرے گی اور ان کا پاکستان پہنچنے پر بھر پور استقبال کیا جائے گا۔ان کی صاحبزادی کی پاکستان آمد آئندہ چند ماہ میں متوقع ہے۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...