ریاض (شاہد نعیم/اے پی پی)سعودی آرامکو کمپنی نے جمعرات کو 3 بلین ڈالر کے بین الاقوامی سکوک کے اجراء کی تکمیل کا اعلان کیاہے۔ عرب نیوز کے مطابق ان میں سے نصف 1.5بلین ڈالر کے سکوک 2029 میں میچور ہوں گے جن پر سالانہ شرح منافع ، 4.25فیصد اور نصف 1.5بلین ڈالر کے سکوک 2034میں میچور ہوں گے جن کی سالانہ شرح منافع ، 4.75فیصد ہے ۔ آرامکو کے ان سکوک کا اجرا امریکی سینٹرل بینک کی طرف سے منافع ریٹ پر ہوگا ۔ سعودی آرامکو کمپنی نے کہا ہے کہ سکوک خریدنے کے لیے ابھی تک 22 بلین ڈالر کی پیشکش ہوئی ہے جو پیش کئے جانے والے سکوک کی قیمت سے 7فیصد زیادہ ہے۔ اعلان شدہ شرائط کے مطابق سکوک بینکوں کے ذریعہ سرمایہ کاروں تک پہنچ سکتے ہیں۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...