کراچی (طاہر عزیز/اسٹاف رپورٹر) ورلڈ بینک نےکے فور کے پانی کو شہریوں کے گھروں تک پہنچانے کےلئے25کروڑ ڈالر مختص کر دیئےکراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزامپرومنٹ پروجیکٹ (کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی)کے تحت منصوبہ دوسال میں مکمل کیا جائے گاواضح رہےدریائے سندھ کینجھرجھیل سےکراچی تک پانی پہنچانے کے لئے کے فور پر پہلے ہی تیزی سے کام جاری ہےاور 2025کے آخر تک سپر ہائی وے کے پاس پانی پہنچ جائے گا تاہم اس کام میں کراچی شہر میں لوگوں کے گھروں تک پانی پہنچانا شامل نہیں ہے جسے اب ورلڈ بینک کے تعاون سے شامل کیا گیا ہےپروجیکٹ ڈائریکٹر کےڈبلیو ایس ایس آئی پی محمد عثمان معظم نے بتایا کہ فیزٹوکے لئے ورلڈ بینک نے مجموعی طورپر 60 کروڑ ڈالر مختص کئے ہیں جس میں کے فو ر augmentationکےلئے 25 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جس سےکے فور منصوبے سے لائے گئے پانی کی شہر میں تقسیم اور گھر گھر پہنچانے کے لئےلائینیں،پمپ ہاوسز اور دیگر سسٹم ڈالے جائیں گےاسے دو سال میں مکمل کر لیا جائے گاپی ڈی نے مزید بتایا کہ فیز ون10کروڑ ڈالر کاتھا میں نے رواں سال جنوری میں جب چارج سنبھالاتو تین سال میں اس پر 34 فی صد کام ہو تھا جسے ہم نوماہ میں 95 تک لے گئے ہیں۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...