لاہور( نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کرکےسپیشل افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کر دیے ،ہمت کارڈ لانچ ،معذور افراد کو ہر سہ ماہی ساڑھے10ہزار وظیفہ،سفرمفت ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہم ہیرنگ ایڈ، ویل چیئر،مصنوعی اعضا بھی دینگے،کارڈ کی ایکٹیویشن کا مشاہدہ کیا،وزیر اعلیٰ نے لانچنگ تقریب میں سپیشل افراد کو اگلی نشستوں پر اپنے ساتھ بٹھا لیا جبکہ صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری،سیکرٹریز اور افسران عقبی نشستوں پر بیٹھے، 65 ہزار نادار سپیشل افراد کو ہر سہ ماہی میں ساڑھے دس ہزار روپے ملے گا -وزیر اعلیٰ نے ہمت کارڈ کو ٹریول کارڈ میں تبدیل کرنے اور سپیشل افراد کو ہیرنگ ایڈ، ویل چیئر اور مصنوعی اعضا بھی فراہم کرنے اور کارڈ کی تعداد 65ہزار سے زیادہ کرنے کا بھی اعلان کیا ،گروپ فوٹو بھی بنوایا، پیشل افراد سے گھل مل گئیں اور بچوں سے پیار کیا،سپیشل بچے محمد عظیم نے وزیر اعلیٰ کو انکا پینسل سے بنا پورٹریٹ بھی پیش کیا، وزیراعلی نے لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سپیشل افراد 15اکتوبر سے پنجاب میں ہمت کارڈ کو سپیشل افرادٹریول کارڈ کے طورپر استعمال کرتے ہوئے اورنج لائن،لاہور، ملتان اور راولپنڈی میٹروبس میں بھی مفت سفر کرسکیں گے ،وزیراعلی ٰکو خط لکھ کر بھی ہمت کارڈ حاصل کر سکیں گے ،ہمت کارڈ کے بعد سپیشل افراد معاشرے او رگھر والوں پر بوجھ نہیں رہیں گے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...