کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیو کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار محمل سرفراز نے کہا کہ اگر کوئی سیاست یا قانون میں غلطی کرتا ہے تو اس کی ایک قیمت ہوتی ہے،سینئر تجزیہ کار اور صحافی مظہر عباس نے کہاکہ پاکستان میں آج تک آزاد عدلیہ نہیں رہی مجھے کوئی ایک چیف جسٹس بتادیں جس نے آزادانہ فیصلے کئے ہوں، یہاں ہر چیز کے پیچھے سیاسی مقاصد موجود ہیں جو پہلے بھی تھے اور آج بھی موجود ہیں ، سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا کہ کہا یہ جارہا ہے کہ پچھلا فیصلہ کسی کی سہولت کاری تھی اور کس کے کہنے پر ہوا تھا، ماہر قانون صلاح الدین احمد نے کہا کہ میری نظر میں جو اوریجنل فیصلہ تھا وہ غلط تھا،اس مقدمے میں جو جلد بازی دکھائی گئی اس پرکئی قسم کے اعتراضات ہوسکتے ہیں۔ ماہر قانون صلاح الدین احمد نے کہا کہ جب فیصلہ آیا تھا اُس وقت تو اس پر تنقید کافی زیادہ ہوئی تھی اور میری نظرمیں جو اوریجنل فیصلہ تھا وہ غلط تھا،اس مقدمے میں جو جلد بازی دکھائی گئی اس پرکئی قسم کے اعتراضات ہوسکتے ہیں ۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...