کوئٹہ ( نمائندہ جنگ)سی ٹی ڈی نے خضدار میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتےہوئے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے چار دہشت گروں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد دو موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی ،سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کو خفیہ اطلاع ملی تھی کالعد م تنظیم ٹی ٹی پی نے خضدار میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے اور اس مقصد کیلئے تنظیم کے چار دہشت گرد خضدار میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خضدار کے علاقے ساسول میں ناکہ بندی کر کے چیکنگ شروع کی۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...