لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے کہاہے کہ انصاف کا جنازہ نہ نکالیں ‘ مشاورت کے بغیر آئینی عدالت کا قیام پی سی او کورٹ کے متراد ف ہو گا، بلاول بھٹو پارلیمنٹ کی منشا کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم مسلط نہ کریں۔ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے شاہ محمود قریشی نے جیل سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے نام مکالمہ جاری کردیا، مکالمے کا عنوان ’’1973کے متفقہ آئین کو آگ نہ لگ جائے بھٹو کے چراغ سے ‘‘ رکھا گیا ہے۔ مکالمے میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے بلاول کی نیت پر شک نہیں‘ میں بلاول کی میثاق جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ کے حوالے سے آگاہ ہوں لیکن قوم اس آئینی ترمیم کی ٹائمنگ کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...