اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی کابینہ کی ہدایت پر اسٹیٹ آفس نے انٹیلی جنس بیورو کے اشتراک سے اسلام آ باد میں سر کاری مکانوں کے الاٹیوں کی جانب سے پالیسی اور شرائط کی خلاف ورزی کرنے والوں کا سروے مکمل کرلیا ہے۔ یہ سروے گیارہ مئی کو شروع کیا گیا تھا اور پونے پانچ ماہ میں مکمل ہوا۔ذرائع کے مطابق تین سروے ٹیموں نے کل 4700سر کاری مکانوں کا سر وے کیا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 313 مکانوں پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے۔193مکان جزوی طور پر کرائے پر چڑھائے گئے ہیں۔ 1125 الاٹیوں نے مکانوں میں اضافی تعمیرات کی ہوئی ہیں۔سروے کی روشنی میں اسٹیٹ آفس اسلام آ باد نے 268 مکانوں کو خالی کروایا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...