نیویارک (نیوز ایجنسی) پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا کہ ہے پاکستان کا موجودہ پروگرام زیادہ سخت نہیں ہے، اگر ایمانداری سے معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے 2023 کے وسط کے بعد ملک میں معاشی استحکام آیا جبکہ اس سے قبل معاشی اشاریوں میں اتار چڑھاؤ اور معیشت میں بے یقینی دیکھی تھی۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ پروگرام معیشت کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اچھی بنیاد ہے لیکن اس کا گہرا تعلق معاشی تجاویز سے جوڑا ہے۔
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی میں ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور ان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...