کراچی ( ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘’میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپنے اقتدار کے لئے پی ٹی آئی لاشیں گرانا چاہتی ہے فیصل واؤڈا نے کہا ارشد شریف کی شہادت کے پیچھے محرکات کیا تھے کس کو فائدہ ہونا تھا اور کیا ہونا تھا اس کو ڈھونڈنا ضروری ہے ،رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی کا کہنا تھا کہ اگر حکومت اپنا بل موخر کردیتی ہیں 26 ویں آئینی ترمیم کو 23اکتوبر سے آگے لے جانے کا اعلان کردیتی ہے تو میں اپنی پارٹی کے پاس جاکر کہوں گا کہ وہ کل کے احتجاج کو موخر کردیں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر متوقع نہیں ہےکیا یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہارس ٹریڈنگ کا راستہ کھل گیا ہے۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...