اسلام آباد،راولپنڈی ( حنیف خالد ،ایوب ناصر،خصوصی نمائندہ،سٹاف رپورٹر )وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے اہم فیصلے کئے ہیں، اسلام آباد میں آئندہ دو روز کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے پابندی کا اطلاق جمعرات کی رات 12 بجے سے ہوگیا ہےخلاف ورزی کرنیوالے موٹر سائیکل سواروں کے سخت قانونی کاروائی ہوگی ادھروفاقی حکومت نے دارالحکومت میں آنے جانے والے چوبیس پوائنٹس مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر کے کنٹینرز لگا دیئے، جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آ باد کی پولیس کو فری ہینڈ دیدیا گیا ہے جمعرات کو ہی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا اور کے پی سے آنیوالے 60 افغانیوں سمیت 4122افراد گرفتار کر لئے گئے، تھانہ بھارہ کہو ،تھانہ ترنول ، تھانہ سنگجانی ، تھانہ نون ، تھانہ کھنہ اور تھانہ کورال کے علاقوں میں رہائش پذیر پختونوں کے گھروں کی نگرانی کی جارہی ہے گرفتار افراد کے سے کیلوں والے ڈنڈے، غلیل اور کنچے برآمد ہوئے ہیں ۔
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان اعلیٰ سطحی سربراہی ملاقات کے پہلے روز...
کراچی گذشتہ دنوں رات گئے ٹروتھ سوشل پوسٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ کی عکاس قرار، امریکی صدر مخالفین پر حملے اور...
اسلام آباد جمہوریہ آذربائیجان کے وزیرِ انصاف فرید تراب اووعلو احمدوف دو روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطحی...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامنیشن 2024 کا ریکارڈ سیل کرنے کا حکم دے...
بیجنگ بیجنگ میں شاہانہ ضیافت، صدرٹرمپ کیلئے خاص اسٹییک اور میٹھے پکوان پیش، چینی اور امریکی ذائقوں کا...
اسلام آباد بنک مقروض کی پراپرٹی تحویل میں لے سکیں گے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے مالیاتی اداروں سے...
کراچی ملکی زر مبادلہ میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک اس کے باوجود یہ خطہ آج بھی اپنی اصل...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ نے سول حکومت کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے جس میں کہا...