بیروت ، کراچی (اے ایف پی، نیوز ڈیسک) لبنان اور غزہ میں پناہ گزین کیمپوں، طبی مراکز پر اسرائیلی بمباری، درجنوں شہید ، غزہ میں100فلسطینی ، لبنان میں 28طبی کارکن شہید، حزب اللہ کا 17اصیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ ۔لبنان اور غزہ میں اسرائیلی طیاروں نے تباہی مچادی ، درجنوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں تین دنوں میں تیسری بار اسکولوں کو نشانہ بنادیا جہاں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پناہ گزین کیمپ قائم تھے، غزہ میں 24گھنٹوں میں 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، لبنان میں بھی اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں اور طبی مراکز پر بمباری کی ہے جس میں 28 طبی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔
راولپنڈی عمران خان اور بشریٰ بی بی میں ملاقات کروادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور ان...
راولپنڈی 4رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل میں عمران خان کاطبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ۔ جیل...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی...
کراچی چین کے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی بھارت کو مضبوط بنانے کی کوششیں، واشنگٹن اور نیو دہلی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی ناروےمیں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھادیا،مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
اسلام آبادایف بی آر کے ماتحت تمام فیلڈدفاتر ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، سی ٹی اوز، اور آر ٹی اوز ہفتہ اور...
اسلام آباد روس نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی نہ صرف علاقائی تجارت بلکہ اہم...