ملک میں917غیر قانونی پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے

04 اکتوبر ، 2024

اسلام آباد (خالد مصطفی ) پورے ملک میں 917غیر قانونی پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے ہیں ۔ وزارت توانائی میں ذرائع کے مطابق 1310خوردہ پیٹرول پمپس ایندھن کے غیر قانونی کارو بار میں ملوث ہیں ۔ ان میں سے 479پنجاب ‘183سندھ ‘250خیبر پختون خوا اور 128بلو چستان میں واقع ہیں ۔