بانی متحدہ کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی

04 اکتوبر ، 2024

لاہور ( آن لائن ) بانی ایم کیو ایم کی صاحبزادی پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بانی نے اپنی بیٹی کو ملکی سیاست میں شامل کرنے کے لیے لندن سے کراچی بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔