اسلام آباد (اسرار خان) پیڈو نے نیپرا سے پاور سپلائی لائسنس کی درخواست کردی ، پیہور ہائیڈرو پاور پلانٹ بڑی صنعتوں کو بجلی فراہم کرے گا؛ کلیدی صارفین میں سیمنٹ، ٹیکسٹائل فرمز شامل ہیں ۔ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے سیمنٹ اور ٹیکسٹائل ملز سمیت بڑے صنعتی صارفین کو بجلی فراہم کرنے کے لیے پاور سپلائی کے لائسنس کی درخواست کردی۔
کراچی جلد بازی کا امریکا ایران معاہدہ نئے بحران کو جنم دے سکتا ہے، اتحادیوں کو خدشہ، سفارتکاروں کا کہنا ہے...
کراچی سابق مشیر قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہیں گے کہ ایران کو مزید ڈرائیں، صدر...
کراچی ٹرمپ کی ایران پالیسی پر تنقید میں اضافہ، ماہرین نے مذاکراتی ٹیم بدلنے کا مطالبہ کردیا۔ تجزیہ کاروں کا...
کراچی ایران ، امریکا مذاکرات منگل کو ہوں گے ، ٹرمپ کے بیان پر جیو نیوز کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں حامد میر نے کہا...
لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس تین روز وقفے کے بعد آج دوبارہ منعقد ہوگا سپیکر ملک محمد احمد خان صدارت کریں گے۔
کراچی سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ بیانات کے حوالے سے فریقین وقتی وقفہ اختیار کریں، سابق...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے راشن میں ماہانہ لاکھوں روپے کی ہیرا پھیری کے الزامات پر انکوائری شروع نہ...
اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی مبینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف تحقیقات کا آغاز ، وزیراعظم کی FIA کو بعض آئل...