اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) ڈی چوکاسلام آباد پہنچنے کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور رات ایک بجے بھی موٹر وے کے برھان انٹرچینج سے آگے نہ بڑھ سکے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پنجاب پولیس ان کے قافلے پر چار گھنٹے سے مسلسل شیلنگ کر رہی ہے ، غیر سرکاری حلقوں نے وزیر اعلی کے قافلے کی پشاور سے روانگی سے قبل ہی کہنا شروع کر دیا گیا تھا کہ گنڈاپور پوری رات برھان انٹرچینج پر رکیں گے اور پھر واپس جا کر کہیں گے کہ پنجاب پولیس نے انہیں آگے نہیں جانے دیا ،کیپٹل پولیس نے وزیر اعلی کے قافلے کے استقبال کے لئے وفاقی دارالحکومت میں بھی اہم رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں ،وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے استقبال کے لئے اسلام آباد میں موجود ہیں۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
اسلام آباد حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...