اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر آئندہ دو روز میں اتحادی جماعتوں اور حزب اختلاف کیساتھ مشاورت کی جائیگی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم کے متعلق وکلا تنظیموں نے بھی اپنی سفارشات دیدی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم پر کام جاری ہے کچھ فریقین کی طرف سے تجاویز موصول ہوئی ہیں۔
لاہوروزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پوری دنیا نے معرکۂ حق میں پاکستان کی کامیابی ،...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آباد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی کا معرکہ حق اور پاک فوج سے متعلق متنازع اور...
اسلام آباد تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اپنی پارٹی کو ہدایت کردی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی...
کراچی پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان...
اسلام آباد اسحاق ڈار کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کی تیاری کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم اور مشترکہ مفادات...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکنالوجی برآمدات مالی سال 2025-26 کے دوران تاریخ کی بلند ترین سطح 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ...
اسلام آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلٰی سرفراز بگٹی نے زرداری...