کراچی (ٹی وی رپورٹر) جیوکے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان محمد جنید سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر پارلیمان یہ چاہتی ہے کہ آئین سازی کا حق اس کے پاس ہو عدالت کے پاس نہ ہو تو پھر تو قانون میں ترامیم کرنا ہوں گی ۔وزیراعلیٰ کے پی کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ ڈی چوک کسی دوسرے ملک میں نہیں پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ہے اور یہاں احتجاج ہمارا حق ہے ،سینئر صحافی اور تجزیہ کار منیب فاروق نے کہاکہ واضح طور پر لگ تو یہ رہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس منصور علی شاہ ہی ہوں گے، آرٹیکل 63A کا جو فیصلہ 2022ء میں کیا گیا اس میں بالکل قانونی سقم موجود تھے اور اس فیصلے میں آئین سے کھلم کھلا انحراف کیا گیا غلط فیصلہ دیا گیا۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
لاہورچیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی جسٹس کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس پیر 8 جون کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کر لیا...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
لاہور پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کوشش ہے کہ معاملات کے حل کے لئے کوئی...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں...