اسلام آباد (فاروق اقدس) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کھلے دل کے ساتھ بھارتی وزیر خارجہ شنکر کو ویلکم کرنا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان میں اہم کانفرنس ہونے جارہی ہے، وزیراعظم نریندر مودی نہیں آرہے ہیں لیکن وزیر خارجہ جے شنکر کو بھیجا جارہا ہے۔ادھر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان جیسوال نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان اور انکے وہاں پرتپاک استقبال کیے جانے کی مذمت کی ہے، انہوں نے کہا ہمارے لیے حیرت ہے کہ بھارتی قانون سے بھاگنے والے کا پاکستان میں اعلیٰ سطح پر استقبال کیا گیا۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کو اپنے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئین اور پاکستان کو مضبوط ریاست بنانے کیلئے ہمارے احتجاج میں شامل ہو جائیں۔یاد رہےسشما سوراج پاکستان آنے والی آخری بھارتی وزیر خارجہ تھی۔
کراچی سینئر صحافی و تجزیہ کاروں کامران یوسف اور اعزاز سید نے کہا ہے کہ مذاکرات نہیں ہوتے تو یہ دنیا کیلئے بڑا...
اسلام آبادنواز شریف کی زیر صدارت GB انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس پنجاب ہاؤس ہاؤس میں منعقد ہوا،جس...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ برائے امراضِ چشم ، راولپنڈی کے ٹیبل آف...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
کراچی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوا...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...