ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) ضلع جنوبی وزیرستان میں کھیلوں کی صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بڑے میلے کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں تین بڑے کھیل کرکٹ ، والی بال اور فٹ بال کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جس میں علاقے کی نامور ٹیمیں بھرپور حصہ لے رہی ہیں ، یہ اپنی نوعیت کا وزیرستان کی تاریخ کا بہت بڑا فیسٹیول ہے ،جس میں ثقافتی اتنڑ، سرکس ، جھولے وغیرہ بھی لگائے گئے ہیں ،مقابلوں کا مقصد نوجوانوں کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی طرف رجحان دلانا ہے تاکہ نوجوانوں میں نیا جوش ولولہ پیدا ہو۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...