مسائل کاحل جنگ نہیں امن ہے،انقلابی پارٹی

06 اکتوبر ، 2024

لاہور(خبرنگار)چیئرمین انقلابی پارٹی ڈاکٹر مشتاق سلطان نے عالمی امن کو ہونے والے ناقابل تلافی نقصان سے بچانے کے لیے فلسطین اور یوکرین میں قتل عام بند کرانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہمسائل کا حل جنگ نہیں امن ہے اور بات چیت سے تمام مسائل کو حل کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار میں پارٹی ورکروں دانشوروں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ آج دنیا میں جتنی امن کی ضرورت اس وقت ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھیماحولیاتی آلودگی اور اوزون کو ہونے والے نہ تلافی نقصان عالمی امن کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔