کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اسلام آباد میں سیکورٹی کے لیے سندھ پولیس کے ایک ہزار اہلکار اسلام آباد روانہ ہو گئے۔کراچی سے اسلام آباد کیلئے سندھ پولیس کے اہلکار اسپیشل ٹرین کے ذریعے روانہ کئیے گئے ۔اے آئی جی آپریشن اظہر مغل کے مطابق ایک ہزار کے قریب پولیس اہلکاروں کو اسپیشل ٹرین کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیاہے۔ اسپیشل ٹرین 16 کوچز پر مشتمل ہے۔سندھ کے مختلف شہروں میں صورتحال کنٹرول میں ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وفاق کی جانب سے اسلام آباد میں نفری طلب کی گئی تھی جس پر نفری وہاں بھیجی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ نفری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران سیکورٹی کے لیے بھیجی گئی ہے ۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج اور اسلام آباد میں جاری کشیدگی کو کنٹرول کرنے کے لئے نفری بھیجی گئی ہے۔
کراچی روشنیوں کا شہر ایک مرتبہ پھر میوزیکل کنسرٹس کا مرکز بن گیا۔استاد راحت فتح علی خان کے کنسرٹ کی کامیابی...
اسلام آ باد پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے موبائل فون درآمد کئے ؟،اعدادو شمار سامنے آگئے، پاکستان نےمالی...
لاہور سول سروسز اکیڈمی میں تربیت کا نیا ماڈل، افسران کیلئے تحقیقی ادارہ جاتی اٹیچمنٹ پروگرام شروع۔ شواہد پر...
راولپنڈی پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نےافواجِ پاکستان کیخلاف بیان پر مولانا فضل الرحمٰن سے معافی کا...
کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےیومِ الحاقِ پاکستان پراپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کو بچانے اور قبضہ گروپ سے آزادی کیلئےپی ٹی آئی کے بانی و نظریاتی کارکنوں نےتجدید...
ریاض سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہا ہے کہ رواں عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک عمرہ زائرین کی تعداد میں 22.5فیصد اضافہ...
اسلام آباد پاکستان میں فائیو جی نیٹ ورک کی تیاریوں نے غیر معمولی رفتار اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ٹیلی...