راولپنڈی (نمائندہ جنگ)پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے جہاں راولپنڈی اسلام آباد کو مکمل طور پر سیل کردیاگیاتھا وہاں سینٹرل جیل راولپنڈی کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیاگیا۔ پہلے سے تعینات پولیس فورس ،ایلیٹ سیکشن ،رینجرزکے علاوہ راولپنڈی پولیس کی 4اضافی ریزرویں جیل کے باہر تعینات کی گئی تھیںجنہیں کسی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے الرٹ کیاگیاتھا۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...