سوشل میڈیا … ……انور شعورؔ

اداریہ
06 اکتوبر ، 2024
ڈراما بھی حقیقت کی طرح سچ
نظر آتا ہے سوشل میڈیا پر
کہیں ممکن نہیں جو کام ہونا
وہ ہوجاتا ہے سوشل میڈیا پر