اسلام آباد(جنگ نیوز)سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حال پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہتاریخ رقم ہوگئی،بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور چوہے کی طرح گاڑی کی ڈگی میں بند ہوکر بھاگ گئے‘۔انہوں نے لکھا کہدوسری طرف لال جراب اور ہیٹ پہننے والے اندر سے چوہے اور بلی ثابت ہوئے جو اُس کو پکڑ نہ سکیں۔ فیصل واوڈا نے مزید لکھا کہ ’بھائی صاحب ایسے کام نہیں چلے گا۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
اسلام آباد حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...