بلند ……انور شعورؔ

اداریہ
12 اکتوبر ، 2024
جو رکھتے تھے اپنی خصوصی روش
کسی شارعِ عام سے تھے بلند
سیاست میں وہ بھی ملوث ہیں اب
جو اِس شغل ، اِس کام سے تھے بلند