ملتان(سٹاف رپورٹر) )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی بڑی کاروائی، آن لائن مالیاتی فراڈ , بلیک میلنگ ، بھتہ خوری ، کال سپوفنگ ، اور شناخت چھپا کر دھوکہ دہی میں ملوث 18 رکنی منظم گروہ کے 18 ملزمان ملتان سے گرفتار ، جن میں محمد وسیم، محمد ذوہیب، یوسف شبیر، محمد راشد، محمد ندیم،مزمل حسین ، محمد اکرم، عماد اکرم ، اسد سکندر ، چاند اسلم، بلال اور اصغر شامل ہیں اس دوران کی جانے والی کاروائیوں میں محمد ابوبکر، عبد الرحمٰن، محمد جنید یعقوب، علی حسن ، سید بلال فہیم ، محمد شہزاد اور فیصل اقبال کو بھی گرفتار کیا گیا ملزمان سپوفنگ کالز کے ذریعے بھتہ خوری، بلیک میلنگ، ہراسمنٹ ، جعلی شناخت اور شناخت چوری کے جرائم میں ملوث پائے گئے ملزمان خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کر کے شہریوں کو کال کرتے تھے ملزمان نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس تک غیر قانونی طور رسائی حاصل کی ان ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ملزمان کے قبضے سے 12 عدد سمارٹ فونز، 9عدد لیپ ٹاپ، انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹس، انٹرنیشنل اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلیے بھی کاروائی جاری ہے۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...