ملتان: ( سٹاف رپورٹر) سیشن عدالت میں ملتان کے صنعت کار و تاجر شیخ عبدالحمید کی اپنے حقیقی بھانجے کی قتل کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت جمعہ کے روز ہوئی ،فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد سماعت 14 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی ،انہیں گزشتہ ماہ کے دوران عبوری ضمانت قبل ازگرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کی گیا تھا جبکہ ان کے بیٹے شہروز کی ضمانت کو کنفرم کردیا گیا تھا۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...