ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ انہار نے سرکاری بند سے پتھروں کی چوری اور ناجائز تعمیرات پر تحقیقات شروع کر دی، محمد پور گھوٹہ قاسم بیلہ کے رہائشی محمد یونس نے ایگزیکٹو انجینئر محکمہ انہار ملتان ڈویژن کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ وہ کاشت کاری کرتا ہے،علاقے کے ایک شخص نے سرکاری بند فوجیاں والہ پر مبنیہ طور پر ناجائز تعمیرات کر کے ناصرف قبضہ کیا ہوا ہے بلکہ سرکاری بند پر موجود قیمتی پتھر بھی چوری کر رہا ہے جس سے سیلاب کے دنوں میں حادثہ کا شدید خدشہ ہے۔محمد یونس نے انہار حکام سے اپیل کی ہے کہ سرکاری رقبہ واگزار کروایا جائے اور چوری پر بھی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...