ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں، 300 کلو گرام غیر معیاری خوراک تلف کردی گئی،گزشتہ روز ایک خصوصی ٹیم نے چاہ بوسن والا میں مربہ یونٹ جبکہ قاضی کالونی لوڈر رکشہ کی چیکنگ کی۔اس دوران لوڈر رکشہ سے بھاری مقدار میں بدبودار انڈوں کی زردی برآمد کی گئی۔مربہ یونٹ پر چھاپے کے دوران سینکڑوں کلو بدبودار سیبوں کا مکسچر برآمد کرکے تلف کیا گیا۔ خام مال اور مربہ جات کی سٹوریج کیلیے کیمیکل ڈرمز کا استعمال کیا جارہا تھا۔ انڈوں کی زردی سے غیر معیاری بیکری آئٹمز کی تیاری جبکہ مربہ جات کو ڈبوں میں پیک کرکے مارکیٹ سپلائی کیا جانا تھا۔ حفظان صحت کے قوانین کی خلاف ورزیوں پر مربہ یونٹ اور انڈوں کے سپلائر کو 65 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...