ملتان( سٹاف رپورٹر ) زہریلی گولیاں کھانے والی 27سالہ خاتون نشتر ہسپتال میں چل بسی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی ،نادیہ گیلانی نے سیتل ماڑی پولیس کو بتایا کہ بتایا کہ میری بہن فضہ گیلانی کی شادی کہروڑ پکا رضوان کے ساتھ ہوئی تھی جو ایک ماہ قبل سسرالیوں کے رویہ سے ناراض ہوکر والدین کے گھر آگئی تھی جس کو منانے کی غرض سے رضوان گزشتہ رات آیا ہواتھا ،فضہ نے زہریلی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال لایا گیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...