ملتان( سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے اوباش نے 15سالہ لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔چاون والی پل سے سیدہ بی بی نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرا بیٹا وفا عباس گھر نماز ادا کرنے نکلا جسے ہمارا ہمسایہ اوباش عباس نامی اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا جو روتا ہوا گھر آیا اور سارا واقعہ بیان کیا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لڑکے کو میڈیکل معائنہ کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...