ملتان(سٹاف رپورٹر) قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم محمد عمران کو ملتان ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پرواز کے ذریعے عمان فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف گزشتہ ہفتے تھانہ صدر ننکانہ صاحب میں قتل اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا ایف آئی اے امیگریشن کونٹر نے دوران جانچ پڑتال ایک مسافر کو فلائٹ سے آف لوڈ کرکے تحویل میں لیا۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...