ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے لڑائی جھگڑوں کے الزام میں 21افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ ممتاز آباد پولیس کو رضیہ سلطانہ نے بتایا کہ ملزمہ حرا بی بی جو میری بہو ہے نے مجھے مارا پیٹا جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔پٹرولیم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔شہریوں کو لاکھوں روپے کے بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پولیس نے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے جوا کھیلنے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں 5مقدمات درج کرلیے ۔موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ٹھٹھہ صادق آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1120 گرام چرس برآمد۔پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...