ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جلد ملتان کا دورہ کروں گا اور کارکنوں سے ملاقات کروں گا ضلعی کمیٹیوں میں پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والے نظریاتی کارکنوں کو فوقیت دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین سے لاہور میں کی گئی ملاقات میں کیا، حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ مخالفین جتنے مرضی اوچھے ہتھکنڈے کر لیں لیکن موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...