ملتان(سٹاف رپورٹر)سرائیکستان قومی اتحاد کے مرکزی صدر مہر شکیل احمد شاکر سیال اور سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے دکی بلوچستان میں پشتون مزدوروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو مزدوروں کی مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے، ہم پشتون بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 15اکتوبر منگل کو ملتان پریس کلب میں سرائیکی مزدوروں کا سوگ منائیں گے، اس میں دکی بلوچستان کے پشتون مزدوروں کا سوگ بھی شامل ہوگا۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...