بدھلہ سنت ،گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

12 اکتوبر ، 2024

بدھلہ سنت( نامہ نگار)گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بدھلہ سنت کے ساتھ ملحقہ نعمان کریم کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل تالے توڑ کر لے اڑے۔