ملتان (سٹاف رپورٹر)فیڈرل انسپکٹرپاکستان ریلوے (ایف جی آئی آر)حماد حسن مرزا نے گزشتہ روز ملتان ریلوے ڈویژن کا دورہ کیا ،اس دوران انہوں نے کوٹ ادو- بھکر ریلوے سیکشن کا معائنہ کیا۔جی ایم ریلوے ر احت مرزا ، سی او پی ایس ریلوے مریم گیلانی ،ڈی ایس ریلوے ملتان یوسف لغاری، چیف کمرشل منیجر علی رضوان رضوی ، چیف انجینئر اوپن لائن فرید احمد ، ڈائریکٹر جنرل پراپرٹی اینڈ لینڈراؤ امجد اقبال ، چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عثمان غنی ، چیف الیکٹرک انجینئر شفقت جمال ، چیف سگنل انجینئر ارشاد الحق ، چیف مکینیکل انجینئر فاروق چشتی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...