کوٹ ادو(نامہ نگار)تھانہ سنانواں کی حدود سلطان کالونی میں دلہن شادی کی پہلی ہی رات زیورات اور نقدی لیکر فرار ہوگئی، دلہے کی خوشیاں غم میں بدل گئیں،اس بارے تفصیل کوٹ ادو تھانہ سنانواں کے علاقے سلطان کالونی لنگرسرائے میں کریم بخش کھوکھرنے بھٹہ مزدور جاوید کھوکھر کارشتہ غلام فریدکی بیٹی علیشبہ بی بی سے طے کرایا،رشتہ طے کرانے کے بعد لڑکی والوں کو ایک لاکھ روپے جہیزکی مدمیں بھی دلوادیے، علاقہ کے معززین نے معاملے کی گتھی سلجھاتے ہوئے دلہا کے خاندان کو یقین دہانی کرائی کہ جس نے رشتہ کروایا تھا وہ معاشی خسارے کا ذمہ دار ہے ۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...