ملتان(سٹاف رپورٹر)بسیں نہ خریدنے والے پرائیویٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کافیصلہ، انتظامیہ کو 16اکتوبر کو طلب کرلیاگیا ،تفصیل کے مطابق عدالت عالیہ کے حکم سموگ کوکنٹرولر کرنے کےلئے پرائیویٹ سکولوں کو اپنی بسیں خریدنے کی ہدایت کی گئی تھی اور تمام ضلعی انتظامیہ کو بھی ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے اضلاع میں اس حکم کویقینی بنائیں اس حکم کے تحت پرائیویٹ سکولز کو 50فیصد بچوں کیلئےبسوں کے انتظامات کی ہدایت کی گئی تھی،بتایا گیاہے کہ 16اکتوبر کو تمام بڑے سکولوں کی انتظامیہ کو بسوں کی خریداری کیلئے پلان سمیت طلب کرلیا گیا۔
وہاڑی پولیس کی کارروائیاں‘ بچی بحفاظت بازیاب، گینگ گرفتار، منشیات برآمد، ضلع وہاڑی میں پولیس نے مختلف...
ملتان چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں رہائش پذیر بچوں کے لئے عالمی یوم تدارک چائلڈ لیبر کے...
ملتان پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم اور میڈیا کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب و...
وہاڑی ضلع وہاڑی میں محرم الحرام 2026ء کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا...
ملتان نشتر ہسپتال ون تک آسان رسائی، نشتر روڈ پر پارکنگ مسائل،نشتر 2 ہسپتال میں عملے کی کمی سمیت رہائشی ٹاور...
میلسی پولیس نے سرقہ عام اور چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2 ممبران کو گرفتار کرتے ہوئے 7 مقدمات ٹریس کر کے 4...
ملتان تحریک منہاج القرآن کے مرکزی میڈیا کوارڈینیٹر راؤ محمد عارف رضوی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کو...
خانیوال سمال انڈسٹریز خانیوال و میاں چنوں کے 65 پلاٹ تاریخی نیلامی میں فروخت‘ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن...