دربار شاہ رکن عالم پر لنگر تقسیم کرنے والے شخص کی جیب کٹ گئی

12 اکتوبر ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) دربار شاہ رکن عالم پر لنگر تقسیم کرنے والے شخص وقار احمد کی جیب سے جیب تراش نے 52ہزار روپے اور کاغذات نکال لیے، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔