پیرووال (نامہ نگار) نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک نوجوان زخمی اور راہگیر چھوٹی بچی معمولی زخمی تفصیل کے مطابق پیرووال بستی نوناریاں کا رہائشی طارق اپنے گھر کے باہر موجود تھا نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی ، ٹانگ میں گولی لگنے سے طارق زخمی ہوگیا اور راستے سے گزرتی ہوئی چھوٹی بچی فائرنگ کی زد میں آکر معمولی زخمی ہوگئی ،ایس ایچ او تھانہ صدر سعد بن سعید نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔
ملتان ایم ڈی اے انتظامیہ نے فاطمہ جناح ٹاؤن ایچ بلاک کا 207 کنال رقبہ کا قبضہ واگزار کرا لیا، 2009 سے عدالتی حکم...
وہاڑیملی یکجہتی کونسل کے زیرِ اہتمام 33واں سالانہ امن سیمینار میونسپل کمیٹی ہال وہاڑی میں منعقد ہوا جس میں...
ملتان میپکوانتظامیہ نے تمام فیلڈ دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے آگاہی کے...
جہانیاں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غریب آباد جہانیاں میں فرسٹ ائیر کے امتحانی سینٹر میں شدید گرمی سے ایک طالبہ...
میاں چنوں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 23 مقدمات میں مطلوب ریکارڈ یافتہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر...
ملتان چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ کینٹ کے علاقہ سے عبداللہ کا موبائل...
ملتان امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے پنجاب بجٹ 2026-27کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو...
ملتانمحرم الحرام 2026 کے حوالے سے ضلع ملتان میں 1533مجالس اور 484 جلوسوں کیلئے سکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس افسران و...