کوئٹہ (ایجنسیاں )گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے دکی میں کان کنوں کے قتل کو دلخراش واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کے نعرے لگانے والوں کا اصل مقصد بھتہ خوری ہے‘مزدوروں کا قتل غیر انسانی عمل ہے‘دہشتگردوں کو کسی صورت پنپنے نہیں دیاجائے گابلکہ ان کا قلع قمع کرینگے‘ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی ۔ گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے جمعہ کو صوبائی وزراءکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایک طرف آپ آزادی کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف غریب مزدوروں کو قتل کرتے ہیں۔
کراچی تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ پروڈکشن کی وجہ سے مقروض ہوگئی ہوں، قرضہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں بار بار کورم کی نشاندہی کیلئے چلانا پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال...
دبئی دبئی پولیس نےشدید گرمی میں پھنسے 79بچوں کی زندگیاں بچالیں ۔ بچے گاڑیوں، گھروں اور لفٹس میں بند...
کراچی سعودی عرب کی لبنان پر تجارتی پابندی ختم، پانچ سال بعد برآمدات بحال، پابندی 2021 میں منشیات اسمگلنگ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کےہتک عزت کیس میں عمران کا حق دفاع بحال کر دیا، معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس...
وہاڑیفائرنگ سے کزن جاں بحق،نواحی علاقے بستی حاجی واہ، موضع کریم واہ میں قتل کی ایک واردات کے دوران مبینہ طور...
گلگت پاکستان مسلم لیگ کے اعلی سطحی وفد سے پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں گلگت...
لاہور بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز...