ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے ۔یہ ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق اپ اینڈ ڈاؤن کی تین ٹرینوں کے مختلف اسٹیشنوں پر دیئے گئے سٹاپ کو مستقل کر دیا گیا ہے۔جن ٹرینوں کے سٹاپ مستقل کئے گئے ہیں۔ ان میں45اپ،46ڈاؤن پاکستان ایکسپریس کاچک جھمرہ،113اپ ،114ڈاؤن غوری ایکسپریس کا فاروق آباد اور149اپ،150ڈاؤن مہران ایکسپریس کا جھمپیر ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔
کراچی ایئر کینیڈا پائلٹ 17 سال تک جعلی لائسنس کے ساتھ پروازیں اڑاتا رہا، 900سے زائد پروازیں، ملزم کے خلاف...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے صوبے میں چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں ، پنجاب...
لودھراں ددنیاپور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر 75 لاکھ کا سونا 7 لاکھ نقدی اور 2 ہزار یورو لوٹ کر فرار،منگل...
اسلام آباد سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی 7، قومی اسمبلی میں 10 رپورٹس پیش کر دی گئیں۔بدھ کو ایوان بالا میں...
ملتان ریلوے ہیڈکوارٹر نے شعبہ میکنیکل انجینئرنگ گریڈ19کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس...
اسلام آباد ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17سے20کے 11افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20کے...