لودھراں (رجب علی مرزا سے)اسلام آباد میں ڈیوٹی سے غیر حاضریپر لودھراں پولیس کے 15 ملازمین نوکری سے برخاست کردئیے گئے جبکہ 20 کوسخت سزائیں سنائے جانے کا امکان ہے ۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے اور لا اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر لودھراں سے 120 پولیس ملازمین کی اسلام آباد میں ڈیوٹی لگائی گئی۔ 35 پولیس ملازمین نے پولیس لائن سے رابطے کے بعد اپنےموبائل فون بند کرلیے اور ڈیوٹی سے غیر حاضر ہوگئے جس پر ڈی پی او کامران ممتاز نے پہلے اردل روم میں پیش ہونے والے 15پولیس ملازمین کو نوکری سے برخاست کردیا ۔
کراچی ایئر کینیڈا پائلٹ 17 سال تک جعلی لائسنس کے ساتھ پروازیں اڑاتا رہا، 900سے زائد پروازیں، ملزم کے خلاف...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے صوبے میں چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں ، پنجاب...
لودھراں ددنیاپور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر 75 لاکھ کا سونا 7 لاکھ نقدی اور 2 ہزار یورو لوٹ کر فرار،منگل...
اسلام آباد سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی 7، قومی اسمبلی میں 10 رپورٹس پیش کر دی گئیں۔بدھ کو ایوان بالا میں...
ملتان ریلوے ہیڈکوارٹر نے شعبہ میکنیکل انجینئرنگ گریڈ19کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس...
اسلام آباد ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17سے20کے 11افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20کے...