جھانیاں ( نامہ نگار ) اسٹیشن ماسٹر اور سگنل سٹاف کی غفلت کراچی سے لاہور جانے والی گرین لائن ایکسپریس اور ریلوے کے فیڈرل انسپکٹر کی انسپکشن ٹرین کو ٹرین ڈرائیور نے بروقت بریک لگا کربڑےحادثہ سے بچا لیا اسٹیشن ماسٹر نے انسپکشن کے لئے آنے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ,سی ای او ریلوے کی سپیشل ٹرین اور گرین لائن کو اکٹھےسنگل دےدیا ۔
کراچی ایئر کینیڈا پائلٹ 17 سال تک جعلی لائسنس کے ساتھ پروازیں اڑاتا رہا، 900سے زائد پروازیں، ملزم کے خلاف...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے صوبے میں چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں ، پنجاب...
لودھراں ددنیاپور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر 75 لاکھ کا سونا 7 لاکھ نقدی اور 2 ہزار یورو لوٹ کر فرار،منگل...
اسلام آباد سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی 7، قومی اسمبلی میں 10 رپورٹس پیش کر دی گئیں۔بدھ کو ایوان بالا میں...
ملتان ریلوے ہیڈکوارٹر نے شعبہ میکنیکل انجینئرنگ گریڈ19کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس...
اسلام آباد ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17سے20کے 11افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20کے...