لاہور (کورٹ رپورٹر، خصوصی نمائندہ، شوبز رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فیک ویڈیوز کیخلاف صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی درخواست پر آئندہ سماعت پر ایکس (سابق ٹویٹر) کیساتھ معاہدے بارے دلائل طلب کرلیے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایکس کے کیسوں کو دیکھ کر بڑا بینچ بنانے پر غور کریں گے، عدالت نے سرکاری وکیل سے کہا کہ آپ کے متحرک ہونے پر کافی چیزیں سامنے آئی ہیں ، ایف آئی اے اسی طرح تحقیقات کرتا رہے ، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے مئوقف اپنایا کہ اشتہاری ملزموں کے چالان جمع کروا دیئے ، 2 افسران کیخلاف کارروائی کی گئی ، فلک جاوید کا ملتان ڈی ایچ میں ایک کنال کا گھر قرق کیا ، صنم جاوید کا خاوند شکیل زونگ فرنچائز کا مالک ہے جو فلک جاوید کو چھپانے میں متحرک ہے، شکیل فلک جاوید کے نام کی سم استعمال کر رہا تھا۔
کراچی ایئر کینیڈا پائلٹ 17 سال تک جعلی لائسنس کے ساتھ پروازیں اڑاتا رہا، 900سے زائد پروازیں، ملزم کے خلاف...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...
اسلام آباداسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 موبائل فون کمپنیوں کو بڑا ریلیف۔ پی ٹی اے کے کروڑوں روپے کے جرمانوں کی...
اسلام آباد وزیر اعلی مریم نواز شریف نے صوبے میں چینی کی قیمتوں پر کنٹرول کیلئے سخت ہدایات جاری کر دیں ، پنجاب...
لودھراں ددنیاپور میں ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر 75 لاکھ کا سونا 7 لاکھ نقدی اور 2 ہزار یورو لوٹ کر فرار،منگل...
اسلام آباد سینٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی 7، قومی اسمبلی میں 10 رپورٹس پیش کر دی گئیں۔بدھ کو ایوان بالا میں...
ملتان ریلوے ہیڈکوارٹر نے شعبہ میکنیکل انجینئرنگ گریڈ19کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس...
اسلام آباد ایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ 17سے20کے 11افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے ہیں ، گریڈ 20کے...